ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

ایران–امریکا بات چیت میں اختلافات برقرار، مذاکراتی دائرہ کار پر تنازع

اس سے قبل ایرانی میڈیا نے اطلاع دی تھی کہ دونوں ممالک کے درمیان ممکنہ مذاکرات 6 فروری کو مسقط عمان میں متوقع ہیں۔
یاسر حسین نے سنی دیول کو والد دھرمیندر کے نقش قدم پر چلنے کا چیلنج
دے دیا
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق واشنگٹن نے مذاکرات کے مقام اور طریقہ کار میں تبدیلی سے متعلق تہران کی تجویز قبول نہیں کی۔ دوسری جانب ایک ایرانی اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ اگر امریکا جوہری معاملے کے علاوہ دیگر موضوعات شامل کرنے پر زور دیتا رہا تو عمان میں مجوزہ مذاکرات متاثر ہو سکتے ہیں، کیونکہ ایران صرف جوہری تنازع تک بات محدود رکھنا چاہتا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے مؤقف اپنایا ہے کہ بات چیت کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے بیلسٹک میزائل پروگرام جیسے معاملات بھی زیر بحث آنا چاہییں۔ ان کے مطابق اگر ایران جمعے کو ملاقات چاہتا ہے تو امریکی نمائندہ وٹکوف تیار ہیں۔