ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

یومِ یکجہتی کشمیر: وزیراعلیٰ بلوچستان کا کشمیریوں سے اظہارِ مکمل حمایت

وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نےکہا ہے کہ بھارتی اقدمات کشمیری عوام کے عزم کو کنور نہیں کر سکتے اورآزادی کی تحریک اپنے نطقی انجام تک پہنچ گی۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے یاد دلایا کہ کشمیری طویل عرصے سے دباؤ اور سخت حالات کے بہ ر کا کے باوجود اپنے حق کے لیے جد و جہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ان ا کہنا تھا کہ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی سطح پر پر حمایت حمایت جاری رکھے گا، اور اور بلوچستان بلوچستان کے کے عوام عوام بھی اس س موقف موقف میں میں شریک ہیں۔ ہیں۔ وزیر وزیرا اعلیٰ نے زور دیا کہ عالمی برادری پر لازم ہے کہ وہ . کہ وہ متعلقہ قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق کے. شمیریوں کو حق خودارادیت دلانے میں کردار ادا کرے، جبکہ یہ دن کشمیریوں سے پنجہتی کے عزم کو تازہ کرنے کی علامت ہے۔