ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

آسٹریلیا میں کم عمر لڑکے کی بہادری، سمندر میں پھنسے اہلِ خانہ کو بچا لیا

مغربی آسٹریلیا میں 13 سالہ آسٹن ایپل بی نے ہمت اور حوصلے کی مثال قائم کرتے ہوئے کھلے سمندر میں مشکل میں گھرے اپنے خاندان کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ خراب موسم اور اونچی لہروں کے باعث اس کی والدہ اور بہن بھائی ساحل سے دور بہہ گئے تھے۔
آسٹن نے مدد لانے کے لیے تقریباً چار گھنٹے تک تیراکی کی اور قریب چار کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے ساحل تک پہنچا، جہاں اس نے فوری طور پر امدادی اداروں کو اطلاع دی۔ دوسری جانب اس کی والدہ بچوں کو ایک پیڈل بورڈ پر سنبھالے رہیں، یہاں تک کہ ریسکیو ہیلی کاپٹر نے انہیں ڈھونڈ نکالا۔
بعد ازاں خاندان کو بحفاظت اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں آسٹن کی جرات اور ثابت قدمی کو سراہا گیا۔