ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

سیکیورٹی خدشات کے باعث انگلینڈ لائنز کا یو اے ای دورہ منسوخ

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے متحدہ عرب امارات میں جاری انگلینڈ لائنز کا دورہ منسوخ کرتے ہوئے کھلاڑیوں اور معاون عملے کی وطن واپسی کے انتظامات شروع کر دیے ہیں۔

یو اے ای میں پاکستان شاہینز اور انگلینڈ لائنز کے درمیان ون ڈے سیریز جاری تھی۔ پانچ میچز پر مشتمل سیریز میں سے ایک میچ پہلے ہی ختم کیا جا چکا تھا جبکہ باقی تین مقابلے بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

علاوہ ازیں انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا ابوظبی میں مجوزہ تربیتی کیمپ بھی منسوخ کر دیا گیا ہے، جہاں ٹیم نے ٹی20 ورلڈ کپ کی تیاری کرنی تھی۔

ای سی بی کے مطابق ویمن ٹیم کے کیمپ کے لیے متبادل مقام اور شیڈول پر غور کیا جا رہا ہے۔