ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

عاصم اظہر کے کنسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار

گلوکار عاصم اظہر کے حالیہ کنسرٹ میں اداکارہ ماہرہ خان کا ڈانس بداحوںکو زیادہ پسند نہیں آیا۔ ماہرہ نے اپنے ڈانس میں آف وائٹ پرنٹ انگرکھا، چوڑی دار پاجامہ اور دوپٹہ پہنا ، مگر میڈیا صارفین ہوا تھا، مر سوت صارفین نے ان کے موز پر زیادہ تر منفی تبصرے کیے۔
کچھ صارفین نے کہا کہ ایک سینئر اداکارہ کے لیے یہ انداز مناسب نہیں، جبکہ کچھ نے ان کے ڈانس کا موازنہ بھارتی اداکاراؤں اور گلوکاروں کے وائرل کنسرٹ اسٹائل سے کیا۔ کئی نے ماہرہ کی کوشش کو متاثر کن نہ قرار دیا اور کہا کہ وہ کرینہ کپ کہ وہ کرینہ کپور یا تارا ستاریا کی نقل کر رہی ہیں ہیں۔
ماہرہ خان ٹی وی اور فلم دونوں میں کامیاب ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی کافی مقبول ہیں، مگر یہ ڈانس ان کے مداحوں کو زیادہ بھا نہیں سکا۔