ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

بہاولپور: مبینہ پولیس مقابلے میں سنگین جرم میں ملوث ملزم ہلاک

بہاولپور کے علاقے حاصل پور میں ایک مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم ہلاک ہو گیا، جسے 8 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کے کیس میں نامزد کیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کا نشانہ بنا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بچے کی لاش ریت کے ٹیلوں سے ملی تھی۔

حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔