ذات صلة

جمع

جمرات کمپلیکس میں عازمین حج کے لیے جدید کولنگ نظام مکمل

سعودی عرب میں جمرات کمپلیکس کے مغربی حصے میں...

روٹ ٹو مکہ منصوبہ: پاکستانی عازمین نے سعودی انتظامات کو سراہا

پاکستان میں اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے ہوائی...

کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کے تعلقات میں نیا موڑ، شادی کی افواہیں گرم

بین الاقوامی گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق...

فیفا اجلاس میں فلسطینی اور اسرائیلی فٹبال نمائندوں کے درمیان کشیدگی

فیفا کے اجلاس میں فلسطین فٹبال فیڈریشن کے صدر...

ہوبارا بسٹرڈ بریڈنگ سینٹر میں 25 ہزار پرندوں کی افزائش کا ہدف

سعودی عرب میں امام ترکی بن عبداللہ رائل نیچر ریزرو ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے تحت قائم بریڈنگ سینٹر میں ہوبارا بسٹرڈ (تلور) کی افزائش اور اسے دوبارہ قدرتی ماحول میں واپس چھوڑنے کا منصوبہ جاری ہے۔
سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ مرکز جدید تحقیق اور ویٹرنری سہولیات سے لیس ہے، جہاں پرندوں کی بہتر دیکھ بھال اور افزائش نسل پر کام کیا جا رہا ہے۔
منصوبے کے تحت مستقبل میں تقریباً 25 ہزار پرندوں کی پرورش کا ہدف مقرر کیا گیا ہے تاکہ خطرے سے دوچار اس نسل کو تحفظ دیا جا سکے اور جنگلی حیات میں توازن برقرار رہے۔
یہ اقدام نہ صرف ماحولیاتی تحفظ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے بلکہ مقامی سطح پر روزگار کے مواقع بھی پیدا کر رہا ہے۔