ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

بھارتی ٹی وی چینل پر سائبر حملہ، پاکستانی نعرے اور مواد نشر

بھارت کے معروف نیوز چینل ABP News کو مبینہ طور پر ہیک کر لیا گیا، جس کے دوران نشریات میں غیر متوقع مواد سامنے آیا۔

رپورٹس کے مطابق چینل کی اسکرین پر “پاکستان ہمیشہ زندہ باد” کے نعرے نشر ہوئے جبکہ پاکستانی فوج سے متعلق ویڈیوز بھی چلتی رہیں۔

اسی دوران سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتباسات بھی اسکرین پر دکھائے گئے۔ واقعے کے بعد چینل انتظامیہ نے تکنیکی مسئلے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔