ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

سعودی عرب کا مؤقف برقرار، امریکا۔ایران تنازع کے پرامن حل کی حمایت

سعودی عرب کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے واضح کیا ہے کہ خطے میں بڑھتی کشیدگی کے حوالے سے مملکت کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور ریاض اب بھی آمریکا اور ایران کے درمیان تنازع کو سفارتی اور مکالماتی ذرائع سے حل کرنے کی حمایت کرتا ہے۔
محايل عسیر دسترخوان کا لذت بخش امتزاج – شہد اور حنیذ
تازه ترین February 2, 2026
انہوں نے امریکی میڈیا کی ان رپورٹس کو مسترد کیا جن میں دعوی کیا گیا تھا کہ سعودی عرب نے امریکا پر ایران کے خلاف عسکری کارروائی کے لیے دباؤ ڈالا۔ بیان کے مطابق سعودی عرب اپنی سرزمین یا فضائی حدود کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
عہدیدار نے مزید بتایا کہ سعودی ولی عہد اور ایرانی صدر کے درمیان حالیہ ٹیلی فون رابطے میں بھی خود مختاری کے احترام اور کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔