ایشیا کپ 2025 میں ٹرافی نہ ملنے کے بعد بھارتی کھلاڑی ابھیشیک شرما اور شبھمن گل نے سوشل میڈیا پر فرضی ٹرافی تھامے تصویر شیئر کر دی، جس پر شائقین نے سخت تنقید کی۔
یاد رہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں سے مصافحہ نہ کرنے کی ضد کے باعث بھارتی ٹیم نے اے سی سی صدر محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کیا تھا، جس کے بعد اصل ٹرافی تقریب میں کسی کو نہ دی گئی اور واپس بھیج دی گئی۔
ٹرافی نہ ملی تو بھارتی کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا پر فرضی ٹرافی اٹھالی

