ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

کراچی میں منشیات اور گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی کے ضلع غربی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 روز کے دوران منشیات اور گٹکا فروشی میں ملوث 72 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے منشیات، گٹکا، چھالیہ اور لاکھوں روپے برآمد کیے گئے، جبکہ دو غیر قانونی گٹکا فیکٹریاں بھی ختم کر دی گئیں۔