ذات صلة

جمع

سعودی عرب: نجی شعبے کے ملازمین کے لیے حج چھٹیوں کے ضوابط واضح

سعودی وزارتِ افرادی قوت نے نجی شعبے کے ملازمین...

گوری سپراٹ کے ساتھ خود کو مکمل محسوس کرتا ہوں، عامر خان کا اظہار

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے اپنی گرل فرینڈ...

عامر خان کا بڑا اعلان، فلم ’تھری ایڈیٹس‘ کا سیکوئل زیرِ تیاری

بالی ووڈ اداکار عامر خان نے مداحوں کو خوشخبری...

رومان رئیس نے بابر اعظم کی بیٹنگ کو سراہا

اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولنگ کنسلٹنٹ رومان رئیس نے...

ابہا میں بہار کی دلکشی عروج پر، جیکارانڈا کے بنفشی پھولوں نے شہر سجا دیا

عسیر ریجن کے پہاڑی شہر ابہا میں موسم بہار اپنے عروج پر ہے جہاں جیکارانڈا کے درختوں پر کھلنے والے بنفشی پھول شہر کو دلکش منظر میں بدل رہے ہیں۔ سڑکیں، پارکس اور فٹ پاتھ پھولوں سے ڈھک کر قدرتی حسن پیش کر رہے ہیں، جس سے پورا شہر ایک خوبصورت سیاحتی مقام بن گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق ابہا میں جیکارانڈا کے درختوں کی تعداد 14 ہزار سے زائد ہو چکی ہے، جو شہری ماحول کو مزید سرسبز بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ ان حسین مناظر کو دیکھنے کے لیے مقامی افراد کے ساتھ ساتھ سیاح اور فوٹوگرافر بھی بڑی تعداد میں شہر کا رخ کر رہے ہیں۔