ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل، بارش اور برفباری

ایران کی سمت سے آنے والا تازہ مغربی مو مغربی موسمی نظام بلوچستان میں در میں داخل ہو گیا ہے جس کے باعث مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ چمن اور اس کے اطراف موسلادھار بارش کے بعد ے بعد نشیبی علاقے پانی میں گھر گئے۔
والی اور پاس ہلکی برفباری یکارڈ کی گئی جبکہ زیارت اور قلات میں بھی برف نے سردی کی شدت بڑھادی۔ مستونگ، نوشکی اور خاران میں بارش سے موسم خوشگوار سرد ہو گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سسٹم منگل تک اثر انداز رہے گا۔ بلوچستان کے علاوہ گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، مری اور گلیات میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ پنجاب کے مختلف مختلف شہروں، بشمول لاہور اور ملتان میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ میری