ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

بنوں میں پولیس کی بروقت کارروائی، حملہ آور ہلاک

بنوں کے علاقے ڈومیل چشمی روڈ پر پولیس گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو حملہ آور مارے گئے جبکہ دیگر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان اپنے ساتھیوں کی لاشیں موقع پر چھوڑ کر بھاگ نکلے۔
ادھر میریان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک رابطہ پل کو دھماکے سے نقصان پہنچایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بارودی مواد پل کے نیچے نصب کیا گیا تھا اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔