ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

آرسنل کی فتح میں پاکستانی ماہرِ طب کا کردار سامنے آگیا

انگلش پریمیئر لیگ کی چیمپئن ٹیم آرسنل کے ہیڈ آف اسپورٹس میڈیسن ڈاکٹر ظفر اقبال کا تعلق پاکستان سے بتایا جا رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق برطانوی پاکستانی ڈاکٹر ظفر اقبال گوجرہ میں پیدا ہوئے جبکہ ان کا خاندانی تعلق ساہیوال سے ہے۔ وہ 2024 میں آرسنل فٹبال کلب سے منسلک ہوئے تھے، اس سے قبل وہ کرسٹل پیلس اور لیورپول جیسے بڑے کلبز میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کے کئی کرکٹرز بھی فٹنس اور انجری مسائل کے حوالے سے ڈاکٹر ظفر اقبال سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں۔