ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کی تیاری، رانا ثناء اللہ

مشیرِ وزیراعظم رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ بجٹ میں عوام کے لیے بہتر ریلیف پیکج لانے پر کام کر رہی ہے۔

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ نوجوانوں سے ووٹ کا حق واپس لینے سے متعلق کسی قسم کی آئینی ترمیم زیر غور نہیں۔

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت خطے میں امن کے قیام کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ایک مضبوط ایٹمی طاقت ہے اور ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔