ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

بھکر: داجل چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، مقدمہ سرگودھا ریجن میں درج

بھکر میں قائم داجل چیک پوسٹ پر ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے تھانہ، سرگودھا ریجن میں درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق حملے کی ایف آئی آر نامعلوم خودکش حملہ آور کے خلاف درج کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ ضلع بھکر کی سرحد پر واقع بین الصوبائی داجل چیک پوسٹ پر خودکش حملہ کیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور سکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔