ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

داسن شناکا ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے والے کھلاڑی بن گئے

ایشیا کپ سپر فور میں پاکستان کے خلاف میچ میں سری لنکن آل راؤنڈر داسن شناکا پہلی ہی گیند پر حسین طلعت کے ہاتھوں آؤٹ ہو گئے اور یوں وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 14 بار صفر پر آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

اس فہرست میں روانڈا کے مارٹن اکائیزو، بنگلادیش کے سومیا سرکار اور آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ 13، 13 صفر کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دی اور 134 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں حاصل کر لیا۔