ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

سعودی قومی دن کی تاریخ پر کتاب شائع، شاہ عبدالعزیز سے شاہ سلمان تک کا احاطہ

کنگ عبدالعزیز فاؤنڈیشن فار ریسرچ اینڈ آرکائیوز (دارۃ الملک عبدالعزیز) نے سعودی عرب کے قومی دن کی تقریبات پر ایک جامع کتاب شائع کی ہے، جس میں شاہ عبدالعزیز کے دور سے لے کر موجودہ شاہ سلمان کے عہد تک قومی دن کے سفر کو بیان کیا گیا ہے۔

کتاب میں سرکاری دستاویزات اور آرکائیوز کی بنیاد پر بتایا گیا ہے کہ یوم الوطنی کی تقریبات کیسے شروع ہوئیں، وقت کے ساتھ کیسے بدلتیں گئیں اور کس طرح سعودی وژن 2030 نے ان میں جدت پیدا کی۔ اس میں عوامی و سرکاری تقریبات کے ساتھ ساتھ گھروں اور سفارتی مشنز میں منائے جانے والے جشن کا بھی ذکر ہے۔

یہ کتاب نہ صرف تحقیق کاروں کے لیے قیمتی حوالہ ہے بلکہ سعودی تاریخ اور ثقافتی ورثے کو محفوظ بنانے کی اہم کاوش بھی ہے۔ یہ ریاض انٹرنیشنل بک فیئر، فاؤنڈیشن کے مراکز اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر دستیاب ہے۔