ذات صلة

جمع

ویمنز ورلڈ کپ سے پہلے آسٹریلیا کو بڑا جھٹکا، گریس ہیرس اسکواڈ سے باہر

ویمنز ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کو بڑا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ آل راؤنڈر گریس ہیرس بھارت کے خلاف تیسرے ون ڈے میں پاؤں کی انجری کا شکار ہو کر ایونٹ سے دستبردار ہوگئی ہیں۔ ان کی جگہ ہیتھر گراہم کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ 30 ستمبر سے بھارت اور سری لنکا میں شروع ہوگا، جہاں پاکستان اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گا۔