ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

آسٹریلیا: فلسطین حامی مظاہرے میں خاتون پر تشدد کرنے والا پولیس اہلکار عدالت طلب

آسٹریلیا میں فلسطین کے حق میں احتجاج کے دوران خاتون پر مبینہ تشدد کرنے والے پولیس اہلکار کو عدالت میں طلب کر لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ جون میں سڈنی کے علاقے بیلمور میں پیش آیا، جب مظاہرے میں شریک سابق امیدوار ہینا تھامس نے الزام لگایا کہ پولیس افسر نے ان کے چہرے پر مُکے مارے۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور 33 سالہ کانسٹیبل کے خلاف باضابطہ کارروائی اگلے ماہ عدالت میں ہوگی۔