کراچی کے علاقے ماڑی پور نیو ٹرک اڈا کے قریب ایک بس حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
ماڑی پور میں بس الٹنے سے کئی مسافر زخمی

