ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

ریاض میں دو بڑے پارکس، جدید سہولتوں کے ساتھ عوام کے لیے کھولے جائیں گے

ریاض میونسپلٹی نے دارالحکومت میں دو وسیع پارکس کے منصوبے کا اعلان کیا ہے، جو مجموعی طور پر 317,200 مربع میٹر پر پھیلے ہوں گے۔ مشرق میں واقع ‘ حدیقہ الجزیرہ کا رقبہ 147,000 مربع میٹر جبکہ جنوب میں حدیقہ الدار البیضاء 169,500 مربع میٹر میں پھیلے گا۔
ر پارکس میں گالف کورس، واٹر فرنٹ، بچوں کے کھیل کے علاقے، تھیٹر، سپورٹس فیلڈ، جاگنگ ٹریک، ریستوران، کافی شاپس ا اور فاسٹ فوڈ کورٹس جیسی جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ الدار البیضا پارک میں میٹرو سٹیشن اور جنرل ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کی سہولت بھی ہوگی۔
میونسپلٹی کا مقصد شہری مقامات میں توسیع، پائیدار ترقی اور وژن 2030 کے مطابق معیار زندگی میں بہتری لانا ہے۔