ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

لاہور: چوہنگ میں پولیس ایکشن، دو ملزمان ہلاک، ایک فرار

لاہور کے علاقے چوہنگ میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو مارے گئے جبکہ ایک فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تو انہوں نے فائرنگ شروع کر دی، جس کے جواب میں کارروائی کی گئی۔ ہلاک ملزمان مختلف وارداتوں میں مطلوب تھے جبکہ فرار ملزم کی تلاش جاری ہے۔