ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

علیزہ سلطان کا ثانیہ اشفاق کے لیے حوصلہ افزا پیغام

علیزہ سلطان نے عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کی حمایت میں جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ انہوں نے ثانیہ کی برداشت اور خاموشی سے حالات کا سامنا کرنے کی صلاحیت کو سراہتے ہوئے انہیں بہادر خاتون قرار دیا۔ علیزہ کا کہنا تھا کہ ثانیہ کی ہمت ان تمام خواتین کے لیے امید کا پیغام ہے جو مشکل وقت سے گزر رہی ہیں۔ مداحوں نے اس اقدام کو خوب سراہا۔