ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

گوادر میں غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش، 17 افراد گرفتار

گوادر کے جیونی زیرو پوائنٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے 5 افغان باشندوں سمیت 17 افراد کو حراست میں لے لیا۔
حکام کے مطابق تمام افراد بغیر سفری دستاویزات کے سمندری راستے سے ایران جانے کی کوشش کر رہے تھے، جن میں سے 10 کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے۔