ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

اقتصادی رابطہ کمیٹی میں توسیع، نئے رکن کی شمولیت

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے ارکان کی تعداد بڑھانے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو بھی کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ہے۔

دوسری جانب اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی بل 2026ء کی بھی منظوری دے دی گئی ہے، جس پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے دستخط کر دیے ہیں۔

حکومتی حلقوں کے مطابق ان اقدامات کا مقصد معاشی امور میں مزید مؤثر مشاورت اور سرمایہ کاری کے فروغ کو یقینی بنانا ہے۔