ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

سنہری ریت اور نیلا آسمان: نجران کا صحرائے ربع الخالی سیاحتی جواہر

نجران ریجن میں واقع صحرائی ربع الخالی اپنی سنہری ریت اور نیلے آسمان کی وجہ سے قدرت کا ایک منفرد شاہکار ہے، جو موسم سرما میں سیاحوں اور فطرت کے شوقین افراد کو اپنی جانب راغب کرتا ہے۔
مدینه منوره مسجد نبوی کے فن تعمیر کی نمائش میں تمام توسیعی مراحل نمایاں
ریتیلے ٹیلوں کی بلندی ایک سے دس میٹر تک ہے اور یہ زرد و نارنجی رنگوں میں دلکش نظارہ پیش کرتے ہیں۔ علاقے میں متنوع حیوانات اور نباتات پائے جاتے ہیں جو سخت ماحول میں حیاتیاتی تنوع کو برقرار رکھتے ہیں۔
تازه ترین January 21, 2026
شروره ونٹر فیسٹیول کے دوران گھڑ ریس اونٹ ریس، صحرائی گاڑیوں کی ریلی روایتی مارکیٹس اور علاقائی دستکاری کی نمائش جیسی سرگرمیاں منعقد کی جاتی ہیں، جو وزیٹرز کے لیے منفرد تجربہ فراہم کرتی ہیں۔
ٹورسٹ گائیڈ محمد آل مستنیر کے مطابق صحرائے ربع الخالی کے ریتیلے میدان اور عروق بنى معارض ریزرو ناصرف قدرتی حسن سے بھرپور ہیں بلکہ پرندوں اور جانوروں کے لیے بھی مثالی مسکن فراہم کرتے ہیں، جبکہ صحرا کی راتیں سیاحوں کے لیے یادگار لمحے پیش کرتی ہیں۔