ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

پنوعاقل میں پولیس مقابلہ، 2 نوجوانوں کے قاتل 4 ملزمان ہلاک

پنوعاقل میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں 4 ملزمان مارے گئے۔

ایس ایس پی کے مطابق ان ڈاکوؤں نے گزشتہ رات مزاحمت پر دو نوجوانوں کو قتل کیا تھا، جب کہ تیسرا زخمی نوجوان بھی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ مقابلہ رات گئے ہوا اور مارے گئے افراد واردات میں ملوث تھے۔