ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

کراچی میں سب سے زیادہ بارش اورنگی ٹاؤن میں ریکارڈ

محکمۂ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا سب سے زیادہ بارش والا علاقہ اورنگی ٹاؤن رہا جہاں 113 ملی میٹر بارش ہوئی۔ فیصل بیس پر 43، کورنگی میں 36، کیماڑی میں 31 اور جناح ٹرمینل پر 28 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

دیگر علاقوں میں یونیورسٹی روڈ اور مسرور بیس پر 24، ایئرپورٹ اولڈ ایریا اور ڈی ایچ اے فیز 2 میں 21، گلشن حدید میں 20، ناظم آباد میں 19، سرجانی اور سعدی ٹاؤن میں 16، نارتھ کراچی میں 9 اور گلشن معمار میں 7 ملی میٹر بارش ہوئی۔