ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

ثناء یوسف قتل کیس: عمر حیات کو اسلحہ مقدمے میں بھی سزا

اسلام آباد کی عدالت نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کے ملزم عمر حیات کو اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں بھی سزا سنا دی ہے۔

عدالت نے پاکستان آرمز آرڈیننس کے تحت ملزم کو 2 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی، جبکہ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید قید بھگتنا ہوگی۔

یاد رہے کہ ایک روز قبل ہی عدالت نے ثناء یوسف قتل کیس میں عمر حیات کو سزائے موت سمیت قید اور جرمانے کی دیگر سزائیں بھی سنائی تھیں۔