ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

رمضان کے دوران پنجاب بھر میں تھیٹرز بند رہیں گے

پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے رمضان المبارک کے احترام میں صوبے بھر کے تمام تھیٹرز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

صوبائی محکمۂ اطلاعات و ثقافت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم رمضان سے تھیٹرز عارضی طور پر بند رہیں گے اور اس دوران فلم، ڈرامہ اور دیگر تھیٹر سرگرمیوں پر پابندی ہوگی تاکہ عوامی تقدس کا خیال رکھا جا سکے۔