ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

دھند کے باعث مختلف موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند

شدید دھند کے باعث ملک کی متعدد موٹر ویز پر ٹریفک معطل کر دی گئی ہے۔ موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی اور صوابی سے برہان تک بند ہے۔ اسی طرح ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن، ایم فور عبدالحکیم سے ملتان، ایم فائیو ملتان سے ظاہر پیر جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم الیون کو بھی دھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔