ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

ایران کا امریکا کو سخت پیغام، پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

ایران نے امریکا کی حالیہ تجاویز کا جواب پاکستان کے ذریعے واشنگٹن کو بھجوا دیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق تہران نے واضح کیا ہے کہ منجمد اثاثوں کی بحالی، معاشی پابندیوں کا خاتمہ اور جنگی نقصانات کا معاوضہ اس کے بنیادی مطالبات ہیں۔

ایران نے بندرگاہوں پر عائد ناکہ بندی ختم کرنے اور خطے میں جنگ بندی پر بھی زور دیا، جبکہ امریکا نے ایران سے جوہری سرگرمیاں محدود کرنے اور آبنائے ہرمز میں نقل و حرکت بحال رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ وقت تیزی سے گزر رہا ہے، جبکہ ایران نے بھی دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ کسی بھی نئی کشیدگی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔