ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

بشریٰ بی بی کی فیملی کیلئے اہم پیشرفت

ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کی بیٹی کو جلد اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ پیشرفت پسِ پردہ رابطوں اور معاملات کو نرم کرنے کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکام نے ملاقاتوں کی تفصیلات عوامی سطح پر آنے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا، جس کے بعد آئندہ ملاقاتوں کے حوالے سے خاموشی برقرار رکھنے پر زور دیا گیا۔

دوسری جانب عمران خان کی بہنوں کی ملاقاتوں کے معاملے پر بھی رابطے جاری ہیں، جبکہ بعض بیانات پر متعلقہ حلقوں کی جانب سے تحفظات سامنے آئے ہیں۔