ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

ایران کے جنوبی علاقوں میں راکٹ لانچ، اسرائیل میں ہائی الرٹ

ایران نے اپنے جنوبی علاقوں میں آج کے لیے طے شدہ راکٹ لانچ کے حوالے سے نوٹم جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹم میں پائلٹس، فلائٹ عملے اور فضائی حدود استعمال کرنے والے دیگر افراد کو احتیاطی اقدامات اختیار کرنے اور متعلقہ علاقوں میں محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور شہریوں کو بنکرز کے قریب رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایران نے اس ہفتے آبنائے ہرمز میں بحری مشقیں کیں اور جمعرات سے روس کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کا بھی منصوبہ بنایا گیا ہے۔ ان اقدامات کو خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔