امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور یوکرین کے صدور کو آمنے سامنے بٹھا کر جنگ کے خاتمے کی راہ ہموار کر سکتے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کے بعد سربراہی اجلاس کی تیاری شروع کر دی ہے، جبکہ جلد ہی یوکرینی صدر اور یورپی رہنماؤں سے بھی بات کریں گے۔
ٹرمپ کے مطابق یہ اقدامات چار سال سے جاری تنازع کے حل کے لیے مثبت آغاز ثابت ہو سکتے ہیں۔
ٹرمپ کی پیشکش: روس۔یوکرین صدور کی ملاقات کرانے کو تیار

