ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

صدیوں کا خواب پورا، مراکش کے معمر عازمِ حج کا روحانی سفر

مراکش سے تعلق رکھنے والے سو سال سے زائد عمر کے ایک عازمِ حج روٹ ٹو مکہ اقدام کے تحت اپنے مقدس سفر پر روانہ ہو گئے۔

رباط سلا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انہیں خصوصی سہولتیں فراہم کی گئیں جہاں حج کے سفر کے تمام مراحل آسانی اور احترام کے ساتھ مکمل کیے گئے۔ معمر عازم کے چہرے پر خوشی اور عقیدت کے جذبات نمایاں تھے جبکہ وہ تلبیہ پڑھتے ہوئے اپنی روحانی مسرت کا اظہار کر رہے تھے۔

سعودی حکام نے ان کی عمر اور حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام امیگریشن کارروائی نہایت احترام اور سہولت کے ساتھ مکمل کی، جس پر بزرگ عازم کی خوشی دیدنی تھی۔