ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

سلمان خان کا جذباتی اشارہ، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنی ایک حالیہ پوسٹ میں تنہائی کے موضوع پر اظہارِ خیال کیا ہے جس نے مداحوں کو حیران کر دیا۔

انہوں نے اپنی فٹنس تصویر کے ساتھ لکھا کہ اکیلا رہنا ذاتی انتخاب ہوتا ہے، جبکہ تنہائی اس وقت آتی ہے جب کوئی ساتھ نہ ہو۔ ان کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف ردعمل سامنے آئے اور مداحوں نے ان کے لیے نیک خواہشات اور حمایت کا اظہار کیا۔

کچھ صارفین نے ان کی بات کو جذباتی کیفیت سے جوڑا جبکہ دیگر نے ان کی فٹنس اور مضبوط شخصیت کی تعریف کی۔