ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

لاہور قلندرز کی کامیابیوں کا راز ٹیلنٹ ڈویلپمنٹ ہے، شاہین آفریدی

شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کے لیے گزشتہ چار سے پانچ سال انتہائی کامیاب رہے ہیں۔ ان کے مطابق ٹیم نے نہ صرف اچھی کارکردگی دکھائی بلکہ نئے کھلاڑیوں کو سامنے لانے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

انہوں نے بتایا کہ ٹیم پی ایس ایل سے قبل کیمپس اور ٹرائلز کے ذریعے ملک بھر سے ٹیلنٹ تلاش کرتی ہے، جس کے باعث کئی کھلاڑی قومی سطح تک پہنچے۔ شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ اس سیزن میں بھی نئے مقامی اور غیر ملکی کھلاڑی شامل ہوئے ہیں اور شائقین کو مزید دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔