ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

ڈیرہ اسماعیل خان میں جے یو آئی رہنما کے قافلے کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں جے یو آئی ف کے رہنما مولانا اسجد محمود کے قافلے میں شامل ایک گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ واقعہ وانڈہ یارک کے قریب پیش آیا جہاں پھسلن کے باعث گاڑی سی پیک روٹ سے نیچے جا گری۔ حادثے میں دو رضا کار جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔ خوش قسمتی سے مولانا اسجد محمود اس حادثے میں محفوظ رہے۔