ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

بالی ووڈ اداکارہ پراوینہ دیش پانڈے کا انتقال

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پراوینہ دیش پانڈے 60 سال کی عمر میں خون کے کینسر کے باعث انتقال کر گئیں۔

رپورٹس کے مطابق پراوینہ دیش پانڈے نے سلمان خان کے ساتھ فلم ریڈی میں کام کیا، اور وہ ایک ولن جیسی کامیاب فلموں کا بھی حصہ رہیں۔ انہوں نے ہندی اور مراٹھی فلموں کے علاوہ ٹی وی انڈسٹری میں بھی اپنی خدمات سر انجام دیں۔

اداکارہ کا انتقال 17 فروری کو ہوا۔