ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

پاکستانی ویمن امپائر بینش حیات نے چین میں انڈر 18 فائنل سپروائز کرلیا

پاکستان کی بین الاقوامی ویمن ہاکی امپائر بینش حیات نے چین میں انڈر 18 ایشیا کپ ویمنز فائنل کی نگرانی کر کے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ وہ اب تک 80 سے زائد انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کرچکی ہیں جن میں کامن ویلتھ اور ایشین گیمز شامل ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کا خواب رکھتی ہیں اور خواتین کو بھی امپائرنگ کے میدان میں آگے آنا چاہیے، بس محنت اور قوانین کی سمجھ ضروری ہے۔