ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

غیر قانونی رہائش اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتاریاں

حکام نے غیر قانونی طور پر رہنے والے غیر ملکیوں اور جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مختلف علاقوں میں کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آپریشنز کے دوران 22 افراد کو حراست میں لیا گیا جن میں 15 افغان شہری بھی شامل ہیں جو غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔

یہ کارروائیاں ہمک ٹاؤن، ویسٹریج، نیو ٹاؤن، رتہ امرال، کلر سیداں، واہ کینٹ اور ٹیکسلا میں سرچ اور کومبنگ آپریشنز کے تحت کی گئیں۔ اس کے علاوہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے حساس مقامات پر چیکنگ کا عمل بھی جاری ہے، جبکہ مری اور چکوال میں رہائشی علاقوں، بازاروں اور ہوٹلوں کی نگرانی کی جا رہی ہے۔