ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

عالمی پاسپورٹ رینکنگ میں مالٹا سرفہرست، امریکا اور برطانیہ پیچھے رہ گئے

پاسپورٹس کی تازہ عالمی درجہ بندی میں یورپی ملک مالٹا نے پہلا مقام حاصل کر لیا ہے۔ اس فہرست میں ویزا فری رسائی، ٹیکس نظام، عالمی ساکھ، دوہری شہریت اور ذاتی آزادی جیسے عوامل کو بنیاد بنایا گیا۔
رینکنگ کے مطابق یونان، آئرلینڈ اور رومانیہ مشترکہ طور پر دوسرے درجے پر رہے، جبکہ قبرص بھی ٹاپ فائیو میں شامل ہے۔ اس کے برعکس برطانیہ 35ویں اور امریکا 43ویں نمبر پر رہا، جہاں امریکا کی درجہ بندی اس کے سخت ٹیکس نظام کے باعث متاثر ہوئی۔