ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران معاہدے کے قریب، یورینیئم حوالے کرنے پر آمادہ

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران افزودہ یورینیئم امریکا کے حوالے کرنے پر آمادہ ہو گیا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان معاہدہ جلد متوقع ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران اب وہ شرائط بھی ماننے کے لیے تیار ہے جن کی وہ پہلے مخالفت کرتا رہا تھا۔

ٹرمپ کے مطابق ممکنہ معاہدے میں آبنائے ہرمز سے بغیر کسی ٹول ٹیکس کے جہاز رانی کی اجازت بھی شامل ہو سکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ معاہدہ قریب ہونے کی وجہ سے جنگ بندی میں توسیع کی ضرورت شاید پیش نہ آئے، تاہم ضرورت پڑنے پر اس پر غور کیا جا سکتا ہے۔