ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقاتیں، ایران۔امریکا مفاہمت پر گفتگو

عاصم منیر نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جسے ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

تہران میں قیام کے دوران انہوں نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سے بھی ملاقاتیں کیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دورہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی کوششوں کا حصہ ہے، جبکہ محسن نقوی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

ادھر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ طے پانے کی صورت میں وہ پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں۔