ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز پر تاحال فیصلہ نہیں ہو سکا

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو تجویز دی ہے کہ طے شدہ تین ون ڈے میچز کو ٹی ٹوئنٹی میں تبدیل کر دیا جائے، تاہم ویسٹ انڈیز بورڈ شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں چاہتا۔
ویسٹ انڈیز کے سی ای او کرس ڈیہرنگ نے کہا ہے کہ ہم پی سی بی سے رابطے میں ہیں اور معاملے پر آئی سی سی اجلاس کے دوران مزید بات چیت ہوگی۔ ویسٹ انڈیز ٹیم زیادہ ون ڈے میچز کھیلنے کی خواہاں ہے تاکہ ورلڈکپ 2023 نہ کھیلنے کا ازالہ کیا جا سکے۔