ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

الزاری جوزف کا اعتراف، کوئٹہ کی بیٹنگ ناکام رہی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر الزاری جوزف نے کہا ہے کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے بہتر تھی لیکن ٹیم مطلوبہ رنز اسکور نہ کر سکی۔

میچ کے بعد گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہر دن کارکردگی یکساں نہیں ہوتی، تاہم آئندہ میچز میں بہتر کھیل کے ساتھ واپسی کی کوشش کریں گے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کے 23ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر اپنی ناقابلِ شکست پوزیشن برقرار رکھی اور پلے آف کی طرف مزید قدم بڑھا دیے۔