روس کے تازہ میزائل اور ڈرون حملوں میں یوکرین کے مختلف شہروں میں کم از کم 12 افراد جان سے گئے۔
حکام کے مطابق اوڈیسا میں 6 افراد ہلاک ہوئے، جبکہ دارالحکومت کیف میں 4 اور دنیپرو میں 2 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
ان حملوں نے ایک بار پھر ملک کے مختلف علاقوں میں صورتحال کو کشیدہ بنا دیا ہے۔
